: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان کے الور شہر میں بیوی کے جسم کے ٹکڑے کر کے الگ الگ مقامات پر ڈالنے والے اس کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزم یوگیش ملہوترا کو ہریانہ کے حصار سے گرفتار کیا ہے۔ یوگیش نے
دھنتیرس کی شام اپنی بیوی آرتی دیوی سے جھگڑے کے بعد رات میں اس
کو قتل کر دیا اور مٹی کا تیل ڈال کر لاش کو آگ لگا دی لیکن لاش نہیں جلی
تو اس نے بیوی کے جسم کے ٹکڑے کرکے ان کو شہر میں متعدد مقامات پر ڈال دیا۔